بید ر 3 جو لالی ( اعتما د نیو ز) ا گر آ ب ا پنے گھر سے دو ر ہیں اور نما ز کے اوقا ت نہیں جا نتے تو ا سکے لئے بنگلو ر کی ایک آ ئی ٹی کمپنی نے ایک اپلیکیشن جا ر ی کیا ہے TXT WEB نا می کمبنی نے ملک بھر کے مسلما نو ں کیلئے یہ منفر د ویب
جا ر ی کیا ہے۔ ا س سے صا ر فین کو پو رے ر مضا ن ا لمبا رک کے مہینے کے دو را ن وقت کی معلو ما ت ملتی رہیں گی۔ صا ر فین کو ر مضا ن ( شہر کا نا م) لکھ کر اسے 51115 پر ایس ایم ایس کر د ینے سے معلو ما ت مل جا ئینگی ۔ یہ سہو لت ایر ٹیل ‘ و ڈ ا فو ن ‘ ٹا ٹا اور ایر سل کے صا ر فین کیلئے شر و ع کی گئی ہیں ۔